My Poetry
02 Aug 2017last modified: 02-aug-2017 (09:05)
علاؤالدین حقیرؔ
نا جانے کس گھڑی سے اب تک
اپنے آپ میں مر رھاھوں میں
اب جا کے آباد ھوا۔۔۔
یہ دل کسی ویرانے میں
کیوں نہ احسان چکتا کروں
اپنے لھو کو پیش کروں
کیوں نہ رب سے ربط رکھوں
کیوں نہ غیر سے پردہ کروں
ھر شام امید میں ڈوب گئ
زندگی مجبور سی ھو گئ
جینے کی آرزو ھے نہ اب
زندگی موت سی ھو گئ
شدت ایام میں، حالات کی اس تلخی میں
اک سہارا تو ھے، اک سہارا تو (ﷺ) ھے
اب جو تم آئے ھو ۔۔۔
غم بھی ساتھ لائے ھو؟